اے این ایف انٹیلیجنس کی اے این ایف بلوچستان کے ساتھ مشترکہ کارروائی

Published on January 27, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 89)      No Comments

کوئٹہ(یواین پی) ریلوے اسٹیشن پر شکیلہ مسیح اور عینی ظفر نامی 2خواتین کے قبضے سے 20 کلوگرام چرس برآمدبرآمدشدہ منشیات چپس اور جوس کے پیکٹوں میں مہارت سے چھپائی گئی تھیگرفتار شدہ خواتین کا تعلق اوکاڑہ سے ہے اورکراچی جانیوالی بولان ایکسپریس سے روانہ ہو رہی تھیںملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور مزید تفتیش جاری ہے

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Themes