صحافیوں کو حق اور سچ لکھ کر مظلوم عوام کے شانہ بشانہ کھڑا ہو نا ہوگا؛ صوفی ذوالفقار علی قادری

Published on January 31, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 108)      No Comments

ٹھٹھہ(یواین پی/رپورٹ حمید چنڈ)پاکستان جرنلسٹ ایسوسی ایشن صحافیوں کے حقوق کی نمائندہ تنظیم ہے۔ صحافیوں کو حق اور سچ لکھ کر مظلوم عوام کے شانہ بشانہ کھڑا ہو نا ہوگا۔ صوفی ذوالفقار علی قادری تفصیلات کے مطابق پاکستان جرنلسٹ ایسوسی ایشن رجسٹرڈ ٹھٹہ سیکریٹریٹ میں نومنتخب عہدیداران اور میمبران کو سال برائے 2022ع کی حلف برداری اور کارڈ کا اجراء کیا گیا۔ تقریب میں صوفی ذوالفقار علی قادری سرپرست اعلیٰ سید الطاف شاہ شیرازی اعزازی کوآرڈینیٹر الطاف حسین تنیو اعزازی صدر محمد سلیم جنرل سیکریٹری سید تشکیل حسین شاھ آفیس سیکریٹری پاکستان جرنلسٹ ایسوسی ایشن ٹھٹہ سیکریٹریٹ منتخب اس تقریب کے مھمان خاص جاوید صبغت اللہ مھر سیکریٹری انسانی حقوق محکمہ حکومت سندھ خدابخش بھرانی ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر انفارمیشن ڈپارٹمنٹ ٹھٹھہ کے آفیسر شکور میمن محفوظ سومرو نے خصوصی طور پر شرکت کی اس موقعی پر میمبران جس میں نظیر احمد ترک عبد الحمید چنڈ کاشف جونیجو عبد القادر جاکھروڈی بی شمس ناہیو پرویز ستار عباسی اجے کمار، بابو جان نظیر احمد صوبانی ڈاکٹر ٹوپن رائے شرما سید شیر علی شاھ جبکہ کہ اعزازی میمبران میں فقیر عبدالصد جوکھیو عبدالعیم پلیجو و دیگر میمبران کو تنظیمی کارڈ جاری کئی گئی اس موقعی پر واحد بخش شورو آکاش بھٹو حافظ فیض الرحمان میمن قمر علی شاھ لکیاری طارق علی شاھ شکر الاھی بابو سنیل لچمن داس کفایت علی سومرو محمد عمر خشک ایوب جیلانی فقیر غلام حسین خاصیخلی خالد کیھر مجتبی سومرو اور دیگر مہمانان گرامی نے شرکت کی تقریب میں تمام نو منتخب عہدیداران اور میمبران سے حلف لیا گیا جس میں پاکستان جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے آئین و دستور اور قوائد و ضوابط کی پاسداری کا حلف لیا گیا تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سرپرست اعلیٰ پاکستان جرنلسٹ ایسوسی ایشن ٹھٹہ صوفی ذوالفقار علی قادری نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ صوفی اور صحافی خدمت انسانی کا مشترکہ کام کرتے ہیں، پاکستان جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے عمل نے یہ ثابت کردیا ہے کہ حق بات کہنا اور سچ کا دامن ہاتھ میں پکڑے رہنا اصل کام ہے۔ میں تمام عہدیداران اور میمبران سے یہی امید کرتا ہوں کہ وہ مظلوم و بے بس عوام کی آواز ایوانوں تک پہونچانے میں اپنا کردار ادا کریں گے جبکہ خدا بخش بھرانی نے اپنے خطاب میں کہا کہ صحافت ایک عظیم پیشہ ھے صحافت مخلوق کی خدمت کرنے کا نام ہے اس کلئے ہم سب کو اپنا کردار ادا کرنا ہو گا آخر میں سنیئر صحافی واحد بخش شورو آکاش بھٹو نے پی جے ای میں شمولیت کا اعلان کیا اس موقعی پر صحافیون سے بات چیت کرتے ہوئے اعزازی صدر الطاف حسین نے کہا کہ آج کا کامیاب پروگرام اس بات کی گواہی ہے کہ پی جے ای تیزی سے صحافیون میں مقبول ہو رہے ہے جس کی وجا سے صحافی شمولیت اختیار کر رے ہیں تمام جلد میمبر سازی میں اضافہ کر کہ ہم ٹھٹھہ میں باقاعدہ اپنے کام کا آغاز کرینگے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Themes