نامور ادیب محمد خالد اختر کی20 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے

Published on February 2, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 56)      No Comments

افسانہ نگارانتظارحسین کی چھٹی اور نامور فلمی ہدایتکارحسنین کی19 ویں برسیاں آج 2فروری کو منائی جارہی ہے
لاہور(یواین پی)اردو کے نامور ادیب محمد خالد اختر کی20 ویں، افسانہ نگارانتظارحسین کی چھٹی اورپاکستان کے نامور فلمی ہدایتکارحسنین کی19 ویں برسیاں آج 2فروری بروز بدھ کو منائی جارہی ہےحمد خالد اختر23جنوری 1920 کو الہ آباد میں پیدا ہوئے تھے انکی تصانیف میں ان کا ناول چاکیواڑہ میں وصال سرفہرست میں شامل ہے 2001 میں انہیں دوحہ قطر میں عالمی اردو ایوارڈ سے نواز اگیا تھا وہ2 فروری2002 کو وفات پاگئے تھے اور افسانہ نگار انتظارحسین نے متعدد افسانے اور ناول تحریرکئے جبکہ بہت سی انگریزی کتابوں کے اردو میں تراجم بھی کئے نہیں ادبی خدمات پر 2012میں لاہور لٹریری فیسٹول میں لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈسے نوازاگیااور 2014میں فرانس کی حکومت نے انہیں اعلیٰ ترین سول ایوارڈ سے بھی نواز ا وہ طویل علالت کے بعد2 فروری 2016کو انتقال کرگئے تھے جبکہ ہدایتکار حسنین نے 50سے زیادہ فلموں کی ہدایات دیں چارفلموں میں بہترین ہدایتکارکے نگار ایوارڈ ز حاصل کئے تھے وہ 2فروری2003 کو وفات پاگئے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Theme