انڈس ایوارڈ پاکستان کی شان بناپروموٹرو پروڈیوسر کامران حیات

Published on February 7, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 46)      No Comments

آئیں اپنے ارد گرد بچوں کے دلوں میں والدین کی محبت پیدا کرنے میں ہمارے سنگ چلیں
لاہور(یواین پی)انڈس ایوارڈ پاکستان کی شان بنا والدین سے بچوں کی محبت پر پروگرامز کو آرگنائز کرنے سے جو سکون ملا میں اسے لفظوں میں بیان کرنے سے قاصر ہوں ہمارے ان پروگراموں سے کسی کو اپنے والدین کا احساس ہوناہماری کامیابی ہے ہو ان والدین کی دعاؤں کی بدولتکامرانی ہمارا مقدر ہے ہماری کاوشوں کو جنہوں نے سرہاان کے مشکور ہیں ان خیالات کا اظہار انٹر نیشنل پروموٹرو پروڈیوسر کامران حیات نے یواین پی سے ایک ملاقات کے دوران کیا کچھ کام محض فلاحی ضرور ہوتے ہیں مگر ان کاموں کا ہماری زندگیوں پر اثر ضرور ہوتا ہے۔آئیں اپنے ارد گرد بچوں کے دلوں میں والدین کی محبت پیدا کرنے میں ہمارے سنگ چلیں کیونکہ ہمارے والدین کو شیلٹز ہوم نہیں بلکہ ان کو اپنے آشیانے میں جو سکون ملتا ہے اسے خود محسوس کریں کیوں کہ کل ان کی جگہ ہم ہوں گے

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Premium WordPress Themes