ہمارے ساتھ دھوکہ ہوا ہمیں انصاف مہیا کیا جائے فریال بشیر

Published on February 9, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 50)      No Comments

ٹھٹھہ( یواین پی /رپورٹ حمید چنڈ) آر بی ویلفئیر فائونڈیشن چیئرمین فریال بشیر، عرفان حسین، استاد شہزادو، زبیدہ، ساجدہ، حاجی ریاض جوکیو، بشیر احمد شیخ اور دیگرون نے مکلی پریس کلب مکلی میں صحافیون سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ھمیں فلائی ادارون کئ جانب گجو کے قریب ھالیجی روڈ پر اولڈ ھاؤس کے لیئے ایک زمین خرید کئ تھی وہان کے علائقے کے بااثر لوگ مگن جوکیو، ادریس جوکیو، چنیسر جوکیو جو خود سرکاری ملازم ہیں انہونے فلائی اداری کو دوسرون کئ زمین فروخت کر کہ ھمارے ادارے کے ساتھ فراد کیا ہے اور نہ ئی پئسے واپس کرتے ہیں نہ زمین دیتے ہیں انہونے مزید کہا کہ ہمارے ادارے نے ان بااثر لوگون دس لاکھ. دیا ہیے اور ادارے نے زمین خرچا بہی کیا ہے انہونے کہا کہ ھمارے 14 لاکھ تک خرچا ہواہے وہا کہ بااثر لوگ ہمیں وقتن وقت دمکیان دے کر ہمیں حراسا کر رہیں ہیں انہونے مزید کہا کہ مذکورہ زمین کئ لکت توڑے گواہ بہی موجود ہیں وہان کے بااثر لوگ پئسا ھڑپ کرنے کہ ساتھ زمین واپس نئیں دے رہیں ہیں انہونے آئی جی سندھ، ڈی آئی جی حیدرآباد، ایس ایس پی ٹھٹھہ سے مطالبہ کہا ہیے کہ ہمیں اپنی زمین یا ہمارے دیئ ہوئے 14 لاکھ روپئے واپس کراکہ ہمارے ساتھ انصاف کیا جائے اور اور ان بااثر لوگون کہ اوپر قانونی کاروائی کئ جائی۔

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Themes