دنیا بھر میں ”شادی کا عالمی دن“عالمی یوم عروس آج منایا جائے گا

Published on February 12, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 43)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی) پاکستان سمیت دنیا بھر میں ”شادی کا عالمی دن“عالمی یوم عروس آج 12 فروری بروز ہفتہ کو تجدید محبت کے جذبات کے ساتھ منایا جائے گا عالمی یوم عروس منانے کا مقصد اس بات کو تسلیم کرنا بھی ہے کہ میاں بیوی نہ صرف خاندان کے سربراہ ہیں بلکہ معاشرے کے بنیادی یونٹ کی حیثیت رکھتے ہیں اس دن کی مناسبت سے نجی تنظیموں کے زیراہتمام اسلام آبادسمیت ملک بھرمیں تقریبات انعقاد پذیر ہوں گی جس میں آگاہی فراہم کی جائے گی تاکہ وہ بہتر طریقے سے اس شعبہ سے وابستہ رہ سکیں۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Themes