دس سالہ بچی ویگو گاڑی کی ٹکر سے جاں بحق ورثاء کا پوسٹ مارٹم کروانے سے انکار

Published on February 17, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 125)      No Comments

نوشہرو فیروز (یواین پی)محراب پور ٹھری روڈ پر سندھ میرج ہال کے قریب شادی کے تقریب کے دوران دس سالہ روبینہ ندیم باراتیوں کی جانب سے نچھاورکئےگئے چند روہے اٹھاتے ہوئے تیز رفتار ویگو کی زد میں آکر شدید زخمی ہوگئی جسے گاڑی کے مالک علی احمد سیال فوری طور پر اپنی گاڑی میں نجی کلینک میں لے گیا جہاں ڈاکٹر نے بچی کا معائنہ کرنے کے بعد اس کی موت کی تصدیق کی محراب پور پولیس نے نجی اسپتال پہنچ کر بچی کے والد کو پوسٹ مارٹم کروانے کا کہا جس پر ورثاء نے پوسٹ مارٹم کروانے سے انکار کرتے ہوئے میت کو گھر لے گئے حادثے کا شکار ہونے والی بچی کا تعلق محراب پور نیوٹاون وارڈ نمبر 16 چیمہ ٹاون سے ہےجبکہ بچی کا والد ندیم راجپوت رنگ روغن کرکے گزر بسر کرتا ہے

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Theme