آج کا دن تاریخ میں20فروری

Published on February 20, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 100)      No Comments

لاہور(یواین پی)واقعات1547ء ایڈورڈششم انگلینڈ کے بادشاہ بنے
۔1935ء ناروے کی کیرولین میکلسن نے انٹارکٹکا میں اپنے قدم رکھے میکلسن انٹارکاٹیکا پہنچنے والی دنیا کی پہلی خاتون تھیں
۔1941ء رومانیہ نے ہالینڈ سے روابط ختم کیے
۔2007ء اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے صومالیہ میں امن وامان کے قیام کے لیے متفقہ طور پرافریقی یونین فورس کی تعیناتی کی منظوری دی
ولادت
۔1901ء – محمد نجیب، مصری جنرل اور سیاست دان
۔1929ء – اماندا بلیک، امریکی اداکارہ
۔1937ء – رابرٹ ہوبر، جرمن حیاتی کیمیا
۔1949ء – ایوانا ٹرمپ، چیک امریکی سوشلائٹ اور ماڈل
۔1969ء – دانیس تانوویچ، بوسنیائی ڈائریکٹر
وفات
۔1258ء – المستعصم باللہ، عراقی خلیفہ
۔1907ء – آنری موئساں، فرانسیسی کیمیادان
۔1972ء – ماریہ جیوپرٹ مئیر، جرمن نژاد امریکی ماہر طبیعیات
۔1976ء – رینے کاسن، فرانسیسی وکیل اور جج
۔ 1999ء – غلام محمد قاصر پاکستانی اردو شاعر
۔2015ء – گووند پانسرے، بھارتی مصنف

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress主题