درجہ چہارم کی 325 خالی آسامیوں کیلئے انٹرویوز ملتوی

Published on February 20, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 248)      No Comments


فیصل آباد (یو این پی)چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی علی احمد سیان کے مطابق ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی فیصل آباد میں قومی اخبارات کے ذریعے مشتہر ہونے والی درجہ چہارم کی 325 خالی آسامیوں پر بھرتی کے لئے 21 سے 26 فروری تک ہونے والے تمام انٹرویوز بعض ناگزیر وجوہات کی بناء پر ملتوی کردیئے گئے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ نئے شیڈول کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Themes