آج کا دن تاریخ میں21 فروری

Published on February 21, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 122)      No Comments


لاہور(یواین پی)واقعات1878ء ریاستہائے متحدہ امریکاکے شہر نیوہیون کنیکٹی کٹ میں پہلی ٹیلیفون بک جاری ہوئی
۔1953ء برطانیہ کے فرانسیس کریک اور جیمز ڈی واٹسن نے ڈی آکسی رائبونیولک ایسڈ (ڈی این اے)کا مالیکیولدریافت کیا
۔1960ء کیوبا کے صدر فیڈل کاسترونے تمام کاروبار حکومتی تحویل میں لے لیے
۔1974ء یوگوسلاویہ میں آئین کا نفاذ
ولادت
۔1829ء – امیر مینائی،اردو مشہور و معروف شاعر و ادیب (و۔1900ء)
۔1840ء – مراد خامس، سلطنت عثمانیہ کے سلطان
۔1895ء – ہنرک ڈیم، ڈینش حیاتی کیمیا داں
۔1896ء – سوریاکانت ترپاٹھی ‘نرالا’، بھارتی شاعر اور مصنف
۔1930ء – اینریکے تابارا، ایکواڈور کے مصور، دورۂ قلب (و۔2021ء۔
۔1933ء – نیناسیمون، امریکی گلوکارہ گیتکار اور پیانو نواز
۔1937ء – ہارالد پنجم ناروے کا بادشاہ
۔ 1951ء – سید نور، پاکستانی فلمساز
۔ 1955ء – سلطانہ ظفر،پاکستانی ٹی وی اداکارہ
۔1980ء – جگمے کھیسر نامگیال وانگچوک، بھوٹان کا بادشاہ
وفات
۔1677ء – سپینوزا، ڈچ فلسفی اور عالم
۔1926ء – ہائک کملنگ اونس، ڈچ ماہر طبیعیات
۔1941ء – سر فریڈرک گرانٹ بینٹنگ، کینیڈین معالج
۔1965ء – میلکم ایکس، سیاہ فام امریکی مذہبی راہنما
۔1968ء – ہورڈ فلوری، آسٹریلوی پیتھالوجسٹ اور دوا ساز
۔1993ء – انگے لیمان، ڈینش سائینسدان
۔1999ء – گرٹروڈ بی. الیون، امریکی حیاتی کیمیادان

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Themes