ناقص مٹیل سے بننے والی سڑک ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوگئی الطاف حسین شاہ شیرازی

Published on February 21, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 70)      No Comments

ٹھٹھہ(رپورٹ حمید چنڈ) درگاہ شاھ مراد شاہ شیرازی کے نئے بننے والے روڈ میں ناقص مٹیریل ہونے کے اطلاعات پہلی بھی کئی بار اس روڈ کے لئے فنڈ جاری ہوئے مگر ناقص مٹیرل اور کرپشن کی وجہ سے یہ روڈ پھر سے خراب ہو جاتا ہے ان خیالوں کا اظھار سماجی رہنما سید الطاف حسین شاہ شیرازی نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئی کہا کہ آج بھی ہم نے وزٹ کیا روڈ پر کارپیٹ کا کام چل رہا ہے اس روڈ میں رولر سہی طرح سے روڈ کو پریس نہیں کر رہا اور کارپٹ کا کام غیر تسلی بخش ہے گورنمنٹ کی جانب سے جاری کردہ رقم ہڑپ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے پہلی بھی کئی بار ایسا ہوا ہے صرف شاھ مراد شاھ شیرازی کے روڈ کے نام پر کرپشن کی گئی مگر روڈ ویسا کا ویسا رہا جس کی وجہ سے عوام اور درگاھ پر آنے والی زائرین کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے میں انتظامیا سے مطالبہ کرتا ہوں فوری طور پر اس معاملی کی جانچ کروہ کر ٹیکیدار کو پابند کیا جائے اس روڈ کا کام تسلی بخش کیا جائے تاکہ عوام کا وقت اور گورنمنٹ کا پیسہ بچ جائے۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Blog