ضلع قصور کی مین سڑکیں عرصہ دراز سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ٹرانسپورٹرز اور عوام کا شدید احتجاج

Published on April 28, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 389)      No Comments

NewUNN
قصور(مہر سلطان سے) تفصیلات کے مطابق ضلع قصور کی مین سڑکیں عرصہ دراز سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو چکی ہیں جس کی وجہ سے روزانہ انتہائی خطرناک حادثات وقوع پذیر ہوتے ہیں قصور سے رائے ونڈ روڈ روڈ جگہ جگہ سے انتہائی خستہ اور ٹوٹ چکا ہے راؤ خانوالہ،راجہ جنگ اور رائیونڈ تک یہ سڑک حادثات کا باعث بن رہی ہے اس کے بعد رائیونڈ سے کوٹرادھاکشن براستہ چھانگا مانگا تا پتوکی تک ساری سڑک ٹوٹ چکی ہے ٹرانسپورٹرز اور سیاسی و سماجی عوامی حلقوں نے وزیراعظم پاکستان سے اپیل کی ہے کہ وہ خادم اعلیٰ سے یہ بات کہیں کہ صرف لاہور ہی پورا پنجاب نہیں ہے باقی اضلاع بھی پنجاب کا حصہ ہیں نے شدید احتجاج کرتے ہوئے عوام نے کہا کہ ان سڑکوں کو فوری تعمیر کیا جائے ورنہ آئیندہ الیکشن میں ہم بھی ایسے ہی ووت دیں گے اس کے علاوہ رائیونڈ روڈ کو راجہ جنگ سے ملانے والی متہ روڈ بھی عرصہ دراز سے اپنے منتخب نمائیندوں کا منہ تک رہی ہے

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress主题