رواں سال میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے عملی امتحانات ہونگے

Published on February 23, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 76)      No Comments

لاہور(یواین پی) رواں سال میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے عملی امتحانات ہونگے۔پنجاب بورڈ کمیٹی چئیرمینز کے آن لائن اجلاس میں کئے گئے فیصلہ کے مطابق عملی امتحانات کا نصاب دسویں اور اور 12ویں کے نصاب سے تیار ہوگا، نویں سے 12ویں جماعت کے امتحانات پورے نصاب کے مطابق ہونگے ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Weboy