بورے والا ،ہو نہا ر طا لب علم محمد عمر فاروق کا اعزاز

Published on March 3, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 90)      No Comments

بورے والا (یواین پی)اقراءایجوکیشن سسٹم بورے والا کے ہو نہا ر طا لب علم محمد عمر فاروق نے کلاس ششم کے سا لا نہ ا متحا نا ت میں800نمبر و ں میں سے 711نمبر حا صل کر کے فرسٹ پوزیشن حا صل کی خوشی کے اس موقع پر ہو نہا ر طا لب علم محمد عمر فاروق نے بتایا کہ میں ڈاکٹر بن کر دکھی انسانیت اور ملک عزیز کی خدمت کرنا چاہتا ہوں میری کامیابی میں اللہ کا فضل والدین کی دعائیں اساتذہ کرام کی شفقت اور میری محنت کا ثمر ہے

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Blog