چاند نظر نہیں آیا، یکم شعبان کل ہوگی

Published on March 4, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 43)      No Comments

اسلام آباد (یواین پی) مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ ماہ شعبان کا چاند نظر نہیں آیا یکم شعبان کل(ہفتہ کو) ہو گی۔چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق شعبان کا چاند نظر نہیں آیا لہذا یکم شعبان ہفتہ پانچ مارچ کو ہوگی۔رویت ہلال کمیٹی کے مطابق شب برت 19 مارچ بروز ہفتے کو ہوگی۔خیال رہے کہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Themes