فیصل آباد،مریضوں ولواحقین میں کورونا سے بچاؤکے لئے فیس ماسک تقسیم

Published on March 4, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 74)      No Comments

فیصل آباد (یو این پی)فیصل آباد انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں ہارٹ سیور فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام مریضوں ولواحقین میں کورونا سے بچاؤ کے لئے فیس ماسک تقسیم کئے گئے۔میڈیکل سوشل آفیسر آسیہ فقیر حسین،جنرل سیکرٹری ہارٹ سیور فاؤنڈیشن کاشف فاروق اور مینجر عاصمہ مزمل نے ایف آئی سی کے مختلف وارڈز اور ویٹنگ ایریاز میں جاکر فیس ماسک تقسیم کرتے ہوئے پرزور اپیل کی کہ کورونا سے بچاؤ کے لئے احتیاطی وانسدادی اقدامات پر ذمہ داری سے عمل پیرا رہا جائے۔انہوں نے کہا کہ مکمل ویکسینیشن کرائیں اور گھر سے باہر جاتے وقت فیس ماسک کا استعمال یقینی بنائیں تاکہ اس وباءسے محفوظ رہا جاسکے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Themes