ٹھٹھہ، سٹی اسکول مکلی میں سائنسی نمائش کا انعقاد،سائنسی ٹیکنالوجی کے ماڈل پیش

Published on March 5, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 249)      No Comments

ٹھٹھہ (یواین پی/ حمید چنڈ) ٹھٹھہ سٹی اسکول مکلی میں زیراہتمام سائنسی نمائش کا انعقاد کیا گیا نمائش میں مختلف سرکاری اور نجی اسکول کے طلبا اور طالبات نے حصہ لیا مختلف اسکولوں کے طلبا و طالبات نے سائنسی ٹیکنالوجی کے ماڈل پیش کئے اور اپنے بھرہور صلاحیت کا مظاہرہ کیا رپورٹ کےمطابق ٹھٹھہ مکلی سٹی اسکول کے زیر اہتمام ایک روزہ انٹر اسکول سائنسی نمائش کا ابعقاد کیا گیا نمائش میں مختلف سرکاری اور نجی اسکول کے طلبا و طالبات نےبہرپور حصہ لیا اور نمائش میں سائنس ٹیکنالوجی کے متعلق بنائیں گے اپنے ماڈلز پیش کئے اپنے بھر پور صلاحیت کا مظاہرہ کیا سائنسی نمائش میں مختلف سول سوسائٹی کے افراد اساتذہ ۔والدین ۔صحافیوں نے شرکت کی اور سائنسی نمائش کے ا نعقاد کو احسن اقدام قرار
اسکول ایڈمنسٹریٹر صنم آصف شاہ کا کہنا تھا کہ اس سائنسی نمائنس کا ا نعقاد کا مقصد مختلف اسکول کے طلبا اور طالبات کے صلاحیت کو اجاگر کرنے کے ساتھ طلبا و طالبات کی حوصلہ افزائی کرنا ہے نمائش میں گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول مکلی ۔گرلز اردو اسکول ٹھٹہ سمیت دیگر نجی اسکول کے طلبا و طالبات نے. مختلف سائنس کے ماڈلز پیش کرکے اپنے بھر پور صلاحیت کا مظاہرہ کیا

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Theme