ملک کا نام روشن کرنیوالے ہمارے قومی ہیرو ہیں، عثمان ڈار

Published on March 13, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 33)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی)وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈار نے کہا ہے کہ ملک کا نام روشن کرنیوالے ہمارے قومی ہیرو ہیں۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ کہا کہ ریسلر انعام بٹ اور طلحہ طالب نے ملک کا نام روشن کیا، ملک کیلئے جن جوانوں نے میڈل جیتے ان کو ایمبیسیڈر بنایا جا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ ملک کا نام روشن کرنیوالے ہمارے قومی ہیرو ہیں، کامیاب بزنس لون کیلئے سو ارب روپے رکھے گئے اسد عمر اور شفقت محمود نے بڑا سپورٹ کیا۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Theme