عدم اعتماد کولٹکایا نہیں جاسکتا سامنا کرنا ہوگا،شاہد خاقان

Published on March 21, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 37)      No Comments


اسلام آباد(یواین پی)مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ملک میں سیاسی، جمہوری اور پارلیمان کاعمل آئین کیمطابق ہونا ضروری ہے، حکومت کو آئین، جمہوری قدروں اورپارلیمان کی پرواہ نہیں، اجلاس14دن کے اندرنہ بلاکرثابت کردیا گیاکہ وہ ہرحیلہ بہانہ کریں گے، عدم اعتماد کولٹکایا نہیں جاسکتا، آپ کو سامنا کرنا ہوگا، جو لوگ عمران خان سے منحرف ہیں انھوں نے ہی عمران خان کو اقتدار دیا تھا۔انہوں نے کہا کہ عمران خان کو یقین ہوگیا کہ اس کے دن پورے ہوگئے ہیں،عمران خان کو وہی نکالیں گے جنہوں نے ان کو منتخب کیا۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Themes