وزیر اعظم کے پاس ممبران کی مطلوبہ تعداد موجود نہیں ہے، نئیر بخاری

Published on March 21, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 59)      No Comments


اسلام آباد(یواین پی)نئیر بخاری نے کہا ہے کہ حکومت اقتدار میں رہنے کا حق کھو چکی ہے۔پیپلزپارٹی کے سیکرٹری جنرل نئیر بخاری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ یہ آئین صرف کتابوں میں لکھنے کے لیے قانون سازوں نے نہیں بنایا، آرٹیکل 254 کی روح بالکل مختلف ہے، جس نے آرٹیکل 54 کی خلاف ورزی کی اس کے لیے آرٹیکل 254 کے تحت کوئی تحفظ نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ اگر کوئی اس وقت پر عمل نہیں ہوتا تو اس کی ویلیڈیٹی چیلنج نہیں ہوتی اور اگر اس کی کوئی خلاف ورزی کرتا ہے تو اس پر اپنے حلف کی خلاف ورزی کی دفعات لگتی ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Blog