مریم نواز شریف کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا

Published on March 23, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 50)      No Comments

لاہور (یواین پی) مریم نواز کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا، تیز بخار کی شکایت کے بعد ن لیگ کی نائب صدر کا فوری کورونا ٹیسٹ کیا گیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز شریف کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مریم نواز کو بخار کی شکایت کے بعد ان کا کورونا ٹیسٹ لیا گیا تھا، بخار کے بعد انہوں نے اپنا سوات کا دورہ اور جلسے سے خطاب منسوخ کردیا تھا۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress主题