وفاقی وزیر عمر ایوب پیرا گلائیڈنگ کے دوران حادثے میں بال بال بچ گئے

Published on March 24, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 98)      No Comments

مظفرآباد (یواین پی)مظفرآباد میں یوم پاکستان پیرا گلائیڈنگ فیسٹیول میں وفاقی وزیر عمر ایوب پیرا گلائیڈنگ ٹیک آف کے دوران پھسل کر گرگئے۔ یوم پاکستان پیرا گلائیڈنگ فیسٹیول میں عمر ایوب خود پیرا گلائیڈنگ کر رہے تھے اور ٹیک آف کے دوران یہ حادثہ پیش آیا۔عمر ایوب حادثیمیں بال بال بچ گئے اور کسی بڑے نقصان سے محفوظ رہے تاہم ان کے بازوں اور ٹانگوں پر معمولی زخم آئے ہیں، عمر ایوب کو جائے وقوعہ پر ہی فوری طبی امداد دی گئی۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Weboy