پرویز الٰہی کی آج شہباز شریف ، آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمان سے ملاقات متوقع

Published on March 27, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 49)      No Comments


لاہور(یواین پی) حکومت کی اتحادی جماعت مسلم لیگ (ق)کے مرکزی رہنما و سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کی شہباز شریف ، آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق چوہدری پرویز الٰہی آج اتوار کے روز اسلام آباد جائیں گے جہاں وہ مختلف سیاسی رہنمائوں سے ملاقاتیں کریں گے۔ چوہدری شجاعت حسین پہلے ہی اسلام آباد میں موجود ہیں جنہیں پرویز الٰہی حکومتی وفد سے ہونے والی ملاقات کے حوالے سے آگاہ کریں گے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Themes