پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ون ڈے آج ہوگا

Published on March 29, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 38)      No Comments

لاہور(یواین پی)ٹیسٹ سیریز ختم ہونے کے بعد اب پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے سیریز کا آغاز آج سے ہوگا۔تین ون ڈے میچوں کی سیریز کا پہلا ڈے اینڈ نائٹ میچ آج لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، جو کہ دوپہر 3 بجے شروع ہوگا۔واضح رہے کہ ون ڈے سیریز کے دیگر 2 میچز بھی لاہور میں ہی 31 مارچ اور 2 اپریل کو شیڈول ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Premium WordPress Themes