پولیس کی نااہلی کی وجہ سے چوریوں کی وارداتوں میں دن بہ دن اضافہ ہورہا ہیں؛عبدالقیوم شیخ

Published on April 1, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 65)      No Comments

ٹھٹھہ (یواین پی/رپورٹ حمید چنڈ)ٹھٹہ سٹی میں پولیس کئ نااہلی کئ وجہ سے چوریوں کی وارداتوں میں دن بہ دن اضافہ ہورہا ہیں صحافی عبدالقیوم شیخ اور ریٹائرڈ ہیڈ ماسٹر محمد رمضان ناہیو کے گھر سے چوری کی واردات پیش آئی ہے چور کیش سونا اور دیگر قیمتی اشیاء لیکر فرار ہوگئ ان دوران ٹھٹھہ پولیس میں بہر وقت رپورٹ درج کرائی مگر پولیس کئ کاروائی عمل میں آئی شہریوں کا احتجاج اس موقعہ پر سماجی رہنماء عبدالقیوم شیخ نے صحافیوں کو بتاتے ہوئے کہا کہ ہمارے گھر سے دن دہاڑے چوروں نے چوری کر لئ چوری دوران گھر میں فیملی کئ غیر موجودگی میں واقعیا پیش آیا جبکہ ٹھٹہ سٹی میں چوریاں روز کا معمول بن گیا ہیں پولیس خاموش تماشائی بن گئی ہیں ٹھٹھہ سٹی کئ عوام ؑؑپولیس کئ غیر زمیداری کئ وجہ سے غیر محفوظ بن گئی ہیں جبکہ پولیس کا کام ہے عوام کے جان مال کئ حفاطت کرنا مگر ٹھٹھہ پولیس عوام کئ حفاظت بجائی منشیات فروشون کے پیچھے لگئی ہوئی ہیں پولیس کی کارکردگی نہ ہونے کے برابر ہیے پولیس اپنے فرض سے غافل نظر آتی ہے لہذا ہم آئی جی سندھ سے اپیل کرتے ہیں کہ ٹھٹھہ پولیس کو عوام کے تحفظ کے لئے پابند کرے کہ عوام کا دفعا ہو سکے اور ایس ایس پی ٹھٹھہ کو خاص ہدایات دی جائے کہ امن و امان کو قائم کر کہ عوام کا چوروں کے ھاتھون لوٹا ہوا سامان فوری طور فریادیون کو واپس کردیا جائے اس وقت پولیس موجودہ صورتحال یہ رہے گئی ہیں کہ آئس اور گھٹکا منشیات فروخت کرنے والون کو ڈیل ہونے کے بعد چہوڑ دیا جاتا ہے جس کئ وجہ سے ایسے چوری والے واقعیات ہر روز کا معمول بن گیا ہے فریادیون نے کہا کہ ہمیں چوری کیا ہوا مال فوری طور واپس کرایا جائے ھمارا چوری کیا ہوا مال واپس نہ کیا گیا تو ہم احتجاج کا دائرہ وسیع کرنے کا حق رک سکتے ہیں انہونے مزید کہا کہ متعلقہ پولیس کئ غیر زمیداری کا نوٹس لیا جائے پولیس کو اپنی زمیداری محسوس کروائی جائے اگر ایسا نہ کیا گیا تو عوام کو دشواری کا سامنا کرنا پریگا مزید کہا کہ موالیون کو اور منشیات فروشون کے اوپر قانونی کاروائی کر کہ سخت سے سخت سزا دلائی جائے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Premium WordPress Themes