سلیکٹڈ عمران اکثریت کھو جانے کے باوجود غیرآئینی طور پر وزارت عظمی سے چمٹا ہوا ہے حمزہ شہباز شریف

Published on April 1, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 92)      No Comments

بورےوالا( یواین پی ) مسلم لیگ ن کے رہنما اور قائد حزب اختلاف پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز شریف نے کہاہے کہ سلیکٹڈ عمران نیازی اسمبلی میں اکثریت کھو جانے کے باوجود غیرآئینی طور پر وزارت عظمی سے چمٹا ہوا ہے ان خیلات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز اپنی رہائش گاہ پر پی پی حلقہ 231 وہاڑی لڈن سے مسلم لیگ ن ممبر صوبائی اسمبلی میاں عرفان دولتانہ سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نےکہا کہ عمران نیازی اور ان کا ٹولہ عوام کو گمراہ کرنے کی ناکام کوشش کر کے ان ٹولہ ملک میں امن و امان کی صورتحال خراب کرنا چاہتا ہے انہوں نےکہا کہ پنجاب کی وزارت اعلی کےلئے گروپوں سے رابطوں میں ہیں پنجاب کا وزیر اعلی متحدہ اپوزیشن سے ہوگا

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Premium WordPress Themes