پاکستان سمیت دنیا بھر میں آٹزم کا عالمی دن آج -2 اپریل بروزہفتہ کو منایا جائے گا

Published on April 2, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 73)      No Comments


کوئٹہ(یواین پی) پاکستان سمیت دنیا بھر میں آٹزم کا عالمی دن آج -2 اپریل بروزہفتہ کو منایا جائے گا اس دن کے منانے کا مقصد متاثرہ بچوں کے مسائل کو اجاگر کرنا اور مذکورہ بیماری میں مبتلا افراد کے بارے میں شعور بیدار کرتے ہوئے اس کے تدارک کیلئے اقدامات کو یقینی بنانا ہے بچوں کے امراض اور ان کے مسائل کے حل ومشکلات کے ازالہ کے سلسلہ میں کوئٹہ سمیت ملک بھر میں تقریبات انعقادپذیرہونگی جس میں ماہرین پروفیسر و ڈاکٹرز کی احتیاطی تدابیربتائیں گے اس روز الیکٹرانک میڈیاپروگرامز نشراورپرنٹ میڈیا فیچر شائع کریں گے۔

Readers Comments (0)




Weboy

Premium WordPress Themes