آج کا دن تاریخ میں 3 اپریل

Published on April 3, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 78)      No Comments


لاہور(یواین پی)واقعات۔1922ء – جوزف استالن روس کے سربراہ بن گئے۔
۔1941ء – جرمنی کا پرچمنازی جرمنی اور ہنگری کا پرچمہنگری کی افواج نے یوگوسلاویہ کا پرچمیوگوسلاویہ پر حملہ کر دیا۔
۔ 1948ء – امریکی صدر ہیری ٹرومین نے مارشل منصوبہ پر دستخط کر دیے۔
۔1986 آئی بی ایم نے پہلا لیپ ٹاپ کمپیوٹر متعارف کرایا ۔
ولادت
۔ 1924ء – مارلن برانڈو، امریکی اداکار
۔1930ء – ہلمٹ کول، ڈوئچ چانسلر
۔1958ء – ایلک بالڈون، امریکی اداکار
۔ 1961ء – ایڈی مرفی، امریکی اداکار
۔1965ء – نازیہ حسن، پاکستانی گلوکارہ

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress主题