وزیراعلیٰ کا انتخاب، پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج شام ساڑھے 7 بجے دوبارہ طلب

Published on April 6, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 81)      No Comments

لاہور (یواین پی) وزیراعلیٰ کا انتخاب، پنجاب اسمبلی کے اجلاس کی تاریخ پھر تبدیل، اجلاس آج دوبارہ طلب اجلاس پنجاب اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری نے طلب کیا ہے جس میں وزیر اعلیٰ پنجاب کا انتخاب بھی ہوگا، اجلاس آج شام ساڑھے 7 بجے دوبارہ طلب کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق اجلاس پنجاب اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری نے طلب کیا ہے جس میں وزیر اعلیٰ پنجاب کا انتخاب بھی ہوگا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز ڈپٹی اسپیکر سردار دوست محمد مزاری نے پنجاب اسمبلی کا آج ہونے والا اجلاس 16 اپریل تک مؤخر کرنے کی منظوری دی تھی اور اجلاس 16 اپریل کو دوبارہ طلب کرنے کا حکم دیا تھا۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress主题