ٹھٹھہ، عمران حکومت کے خاتمے کی خوشی میں عوامی سطح پر جشن

Published on April 6, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 60)      No Comments

ٹھٹھہ (یواین پی/ حمید چنڈ) پاکستان پیپلز پارٹی کے تمام ثابتقدم جیالوں، عہدیداران اور خصوصاً تمام ضلعی صدور کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ اپنے اپنے اضلاع / علاقوں میں نااہل، نالائق، ناجائز اور عوام دشمن عمران حکومت کے خاتمے کی خوشی میں عوامی سطح پر جشن آرگنائیز کریں۔ مٹھایاں بانٹیں جائیں ۔۔ آتشبازی کا اہتمام کیا گیا یہ کامیابی سابق صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جدوجہد اور تدبر کی مرہونِ منت ہے، جنہوں نے ملک کی تمام پارٹیوں کو جمہوری راستہ اختیار کرنے پر قائل کیا۔اس سلسلہ میں 5اپریل رات 10بجے پی پی پی ضلع ٹھٹہ کے آفس واقع نیشنل ہائی وے پہ آتشبازی کا مظاہرہ اور مٹھائی تقسیم کی گئی عھدیداروں ورکروں منتخب نمائندوں اور معززین کی بھر پور شرکت۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Premium WordPress Themes