نامور کلاسیکی گائیک اسد امانت علی خان کی-14 ویں برسی آج منائی جائیگی

Published on April 8, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 97)      No Comments

کراچی(یواین پی) پاکستان کے نامور کلاسیکی گائیک اسد امانت علی خان کی-14 ویں برسی آج-8 اپریل کو منائی جائیگی ان کا تعلق موسیقی کے مشہور پٹیالہ گھرانے سے تھا اسد امانت علی نے خوب صورت نغمے انشاء جی اٹھو اب کوچ کرو سے اپنی شہرت کے سفر کا آغاز کیا انہوں نے کلاسیکل،نیم کلاسیکل گیت،غزلیں اور فلمی گانے گائے حکومت پاکستان نے انہیں صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی عطاکیا تھا وہ8 اپریل2007 کو وفات پاگئے تھے۔

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Themes