سعودی عرب نے پاکستان سے گوشت کی درآمد پر پابندی لگا دی

Published on April 9, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 63)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی)سعودی عرب نے پاکستان سے گوشت درآمد پر پابندی لگا دی۔سعودی فوڈ سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ پابندی گائے کے گوشت میں لمپی اسکن وائرس کے سبب لگائی گئی ہے۔ سعودی حکام کے مطابق پابندی مفاد عامہ کے تحت لگائی گئی نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سعودی پریس اتاشی نے کہا کہ پابندی عارضی نوعیت کی ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Blog