شاہ فرمان گورنر خیبر پختونخوا مستعفی

Published on April 11, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 44)      No Comments

پشاور(یواین پی )ورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں۔ترجمان گورنر ہاؤس کا کہنا ہے کہ گورنر خیبر پختونخوا نے اپنا استعفیٰ صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کو بھیج دیا ہے۔واضح رہے کہ مرکز میں تحریک انصاف کی حکومت ختم ہونے کے بعد شاہ فرمان کی جانب سے مستعفی ہونے کا امکان ظاہر کیا جارہا تھا۔وزیراعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے کے بعد شاہ فرمان نے کہا تھا کہ وہ نئے وزیراعظم کو پروٹوکول نہیں دے سکتے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Blog