ڈسٹرکٹ سول ڈیفنس آفیسرعاصم ریاض واہلہ سپیشل پرائس مجسٹریٹ مقرر

Published on April 14, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 106)      No Comments

تلونڈی بھنڈراں (یو این پی)ڈسٹرکٹ سول ڈیفنس آفیسرعاصم ریاض واہلہ سپیشل پرائس مجسٹریٹ مقرر،اس حوالے سے نو ٹیفیکشین جاری،پرائس مجسٹریٹ عاصم ریاض واہلہ نے ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر ضلع بھر میں پرائس ایکٹ کنٹرول کے تحت منافع خوری و زخیرہ اندوزی اور ملاوٹ کے سلسلہ میں جاری مہم کاآغازکردیاہے۔پرائس مجسٹریٹ نیجاری مہم کے بارے بتایاکہ چیف سیکرٹری پنجاب کی خصوصی ہدایات اورکمشنر گوجرانوالہ کے حکم پرڈپٹی کمشنرنارووال میڈم صبااصغرکی سربراہی میں شہریوں کو صاف ستھری اور ملاوٹ سے پاک اشیاء کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لییروزانہ کی بنیاد پرمہم جاری ہے اوراس سلسلہ میں رواں ہفتے کے دوران پرائس ایکٹ مہم کے تحت114دوکانوں کی انسپیکشنز کی گئیں جن میں 25دوکاندارخلاف ورزی کے مرتکب پائے گئے جنہیں مجموعی طورپر63000 روپیجرمانہ کیاگیا۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Themes