الطاف حسین تنیو انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ ضلع ٹھٹھہ کے چیئرمین مقرر نوٹفیکشن جاری

Published on April 19, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 84)      No Comments


ٹھٹھہ(رپورٹ حمید چبڈ) انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ دنیا کے 57 ممالک میں رانا بشارت علی خان کی قیادت میں عالمی سطح پر مظالم کے خلاف آواز بلند کرتی ہے الطاف حسین تنیو ضلع ٹھٹھہ کے چیئرمین مقرر نوٹفیکشن جاری سیاسی سماجی صحافی انسانی حقوق کی رہنماؤں کی جانب سے مبارکباد کا سلسلہ جاری تفصیلات کے مطابق عالمی سطع پر ظلم کے خلاف آواز بلند کرنے والے ستارے کی طرح ہمیشہ یاد رکھے جانے والے برطانیا میں رہتے ہوئی یورپ میں مسلمانوں پر مظالم کے خلاف جہاد کرنے والے عالمی شھرت یافتہ بانی انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ رانا بشارت علی خان نے ٹھٹھہ کے نوجوان انسانیت کی خدمت پر یقین رکھنے والے نوجوان الطاف حسین تنیو کو انٹر نیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ ڈسٹرکٹ ٹھٹھہ کا چیئرمین مقرر کر کہ باقائدہ نوٹیفکشن جاری کردیا سیاسی سماجی صحافیون سمیت شھریوں کی جانب سے مبارکباد کا سلسلہ جاری اس موقعی پر صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئی الطاف حسین تنیو نے کہا کہ یہ میری لئے اعزاز اور فخر کی بات ہے کہ میں ایک انٹرنیشنل انسانی حقوق کی تظیم کا حصہ بن گیا ہوں جس کلئے میں شکریہ ادا کرتا ہوں محترم جناب رانا بشارت علی خان رانا غلام نبی سمیت انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ کے تمام عھدیدارن و میمبران کا جہنوں نے مجھ پر اعتماد کیا اور ذمیداری دی پاک پرودگار مجھے ہمت و حوصلہ دی کے میں انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ کے پلیٹ فارم سے انسانی حقوق کلئے اپنا مثبت کردار ادا کرسکوں الطاف حسین تنیو نے مزید کہا کہ انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ اپنے مدد آپ کے تحت ہزاروں والنٹیرز کے ساتھ پاکستان سمیت دنیا کے 57 ممالک میں عالمی سطع پر مظالم کے خلاف رانا بشارت علی خان کی قیادت عملی طور پر کام کرتی ہے انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ پاکستان کے چیئرمین رانا غلام نبی جو کہ انسانی حقوق کلئے پاکستان کے مختلف شہروں میں میڈیکل کمئپ اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر اپنا کردار ادا کرتے ہیں ٹھٹھہ میں جہاں کہیں بھی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہوگئی وہاں ہم انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ کے پلیٹ فارم سے اپنا مثبت کردار ادا کرینگے اس سلسلے میں بہت جلد ٹھٹھہ میں ایک اجلاس منتقعد کیا جائے گا جس میں میمبر سازی سمیت اہم معاملات پر بات چیت اور فیصلے کئی جائینگے.

ٹھٹھہ اور ملحقہ علاقوں میں پانی کا شدید بحران پیدا ہوگیا
ٹھٹھہ ( رپورٹ حمید چنڈ) ٹھٹھہ اور ملحقہ علاقوں میں پانی کا شدید بحران پیدا ہوگیا ،پانی کی شدید قلت کے خلاف شہری رات کی تاریکی میں سڑکوں پر نکل آئے،قومی عوامی تحریک کی قیادت میں ایدہی سینٹر سے پریس کلب تک احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ریلی میں شریک شہری پانی نہیں ہے کیوں بلا کربلا کربلا اور پانی دو پانی دو کے نعرے لگا رہے تھے،گزشتہ دو ماھ سے ٹھٹھہ میں پانی کی فراہمی بند ہے شہری پانی کی بوند بوند کے لیے ترس رہے ہیں ۔مظاہرین ،پانی فراہم کرنے والی تمام نہریں سوکھ گئی ہے ،نہریں میں پانی کے جگہ ریت سے بھری پڑی ہیں ،گھروں میں پینے کا پانی مسجدوں میں وضو کا پانی موجود نہیں۔ضلع انتظامیہ اور منتخب نمائندے خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں پانی کی قلت کے باعث روزیداروں کو سخت پریشانی کا سامنا۔سندھ حکومت فوری طور پر ٹھٹھہ میں پانی کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے اقدامات کرے۔مظاہرین

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Theme