پاکستان کیخلاف سازش کی کوشش کی گئی تو کامیاب نہیں ہونے دیں گے، آئی ایس پی آر

Published on April 24, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 47)      No Comments

راولپنڈی (یواین پی) ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ پاکستان کو میلی آنکھ سےدیکھا گیا تو اس آنکھ کو نکال دیں گے، پاکستان کیخلاف سازش کی کوشش کی گئی تو کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق افواج پاکستان نے ملک کا بھرپور دفاع اورہر قسم کی سازش کوناکام بنانے کے عزم کا اظہار کیا ہے، اس حوالے سے پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے سربراہ میجر جنرل بابر افتخار کی جانب سے اہم بیان جاری کیا گیا ہے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Themes