مفتی منیب الرحمان کی جانب سے صدقہ فطر اور فدیے کی رقم کا اعلان

Published on April 24, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 143)      No Comments

کراچی(یواین پی)مفتی منیب الرحمان کی جانب سے صدقہ فطر اور فدیے کی رقم کا اعلان کیا گیا ہے،مفتی منیب الرحمان نے بتایا ہے کہ اس سال ماہ صیام میں صدقہ فطر اور فدیہ کی کم از کم قیمت 170روپے مقرر کی گئی ہے،گندم کے 2 کلو آٹے کے حساب سے فطر کی رقم 170 روپے فی کس ہے جبکہ 4 کلو گرام جو کے حساب سے فطر کی رقم 480 روپے فی کس رکھی گئی ہے،اسی طرح جو مسلمان جو، کھجور، کشمش اور پنیر کے حساب سے فطر ادا کرنا چاہتے ہیں ان کے لیے نصاب کچھ اس طرح ہے،علاوہ ازیں 4 کلو کھجور کے حساب سے فطر کی رقم 1600 روپے، 4 کلو کشمش درجہ اول کے حساب سے سے فطر کی رقم 2800 روپے اور 4 کلو کشمش درجہ دوم کے حساب سے فطر کی رقم 2200 روپے رکھی گئی ہے

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Themes