آج کا دن تاریخ میں 30 اپریل

Published on April 30, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 66)      No Comments

لاہور(یواین پی)واقعات۔1803ء – امریکا کا پرچمامریکا نے فرانس کا پرچمفرانس سے لوویزیانا کا علاقہ خرید لیا۔
۔1948ء – امریکی ریاستوں کی انجمن قائم کی گئی۔
۔ 1975ء – جنگ ویت نام کے دوران شمالی ویت نام کی فوجوں نے سائیگون پر قبضہ کر کہ جنگ کا خاتمہ کر ديا۔
۔1980ء – نیدرلینڈز کی ملکہ بیئیٹرکس کی تاج پوشی۔
۔1991ء – بنگلہ دیش مین طوفان سے 1،25،000 افراد ہلاک۔
۔ 1999ء – کمبوڈیا کو آسیان کی رکنیت مل گئی۔
۔2001ء – ڈینس ٹیٹو روسی خلائی جہاز پر سوار ہو کر بین الاقوامی خلائی اڈے پر جا کر دنیا کے پہلے خلائی سیاح بن گئے۔
۔ 2002ء – پاکستان میں ہونے والی رائے شماری میں پرويز مشرف کو 5 سال کے لیے صدر منتخب کر لیا گیا۔
۔711 ءطارق ابن زیاد نے جبل الطارق پر اپنی فوجیں اتاریں
۔ 2002ء جنرل پرویز مشرف ریفرنڈم کے ذریعے پانچ سال کی مدت کے لیے صدرکے عہدے پر فائز ہوئے
۔1993ء عالمگیر انفارمیشن اسپیس ،ورلڈ وائڈ ویب ڈبلیو ڈبلیو کا وجود عمل میں آیا
۔1979ء پاکستان نے آسٹریلیا کوچاردوسے ہرا کر ہاکی ورلڈ کپ کا اعزاز جیت لیا
۔1975ء کمیونسٹ حامیوں نے سیگان کا کنٹرول سنبھال لیاجنوبی ویت نام کے صدر کی غیر مشروط دست برداری کے بعد جنگ ویت نام کا اختتام
۔1970ء امریکی فوجوں نے کمبوڈیا پر حملہ کیا
۔1945ء جنگ عظیم دوم:ہٹلر اور ایوا براؤن نے ایک دن کی شادی کے بعد خود کشی کی
۔1812ء لوزیانا امریکا کی اٹھارویں ریاست بنا
۔1789ء جارج واشگٹن نے پہلے امریکی صدر کی حیثیت سے اقتدار سنبھالا

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Blog