شہدائے اوکاڑہ پولیس کی فیملیز اور بچوں میں عید الفطر کی آمد کے سلسلہ میں عید گفٹ تقسیم

Published on May 1, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 342)      No Comments

اوکاڑہ( یو این پی )آئی جی پنجاب راو سردار علی خاں کی ہدایت پر شہدائے اوکاڑہ پولیس کی فیملیز اور بچوں میں عید الفطر کی آمد کے سلسلہ میں عید گفٹ تقسیم کیے گئے ڈی پی او اوکاڑہ فیصل گلزار نے پولیس کی فیملیز اور بچوں سے ملاقات کی اور ان میں عید گفٹ اور عیدی تقسیم کی۔اس موقع پر ڈی پی او اوکاڑہ فیصل گلزار کا کہنا ہے ہم اپنے شہداء کی قربانیاں کبھی فراموش نہیں کر سکتے۔ان کے اہل خانہ کی خدمت کے لیے ہم ہر وقت تیار ہے

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Weboy