آج کا دن تاریخ میں 9 مئی

Published on May 9, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 61)      No Comments

لاہور(یواین پی)واقعات2008ء امریکی فوجی حکام نے عراق میں القاعدہ کے رہنما ابو ایوب المصری کی گرفتار کا عراقی دعوی مسترد کر دیا
۔2008ء پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے لندن میں ججوں کی بحالی کے حوالے سے ملاقات کی
۔2002ء بحرین میں انتخابات خواتین کو پہلی بار رائے دہی کا حق دیا گیا
۔1994ء نیلسن منڈیلا جنوبی افریقا کے پہلے سیاہ فام صدر بنے
۔1970ء ویتیام جنگ کیخلاف ایک لاکھ افراد نے مظاہرہ کیا
۔1960ء نائیجریا دولت مشترکہ کا رکن بنا
۔1955ء مغربی جرمنی کی نیٹو میں شمولیت
۔1914ء جے ٹی ہیرن فرسٹ کلاس کرکٹ میں تین ہزار وکٹیں حاصل کرنے والے پہلے باؤلربنے
۔1907ء پہلی آسٹریلوی پارلیمنٹ کا میلبرن میں افتتاح ہوا
۔1502ء کولمبس اپنے چوتھے اور آخری سفر پر براعظم امریکا کی جانب روانہ ہوا
ولادت
۔1661ء: عظیم سلطنتِ مغلیہ کے 8 ویں تاجدار مرزا معز الدین جہاندار شاہ بہادر کا جنم دِن۔

– 1938ء – دردانہ بٹ ایک پاکستانی اداکارہ (و: 12 اگست 2021ء)۔
وفات
۔2004ء چیچنیا کے صدر اخمدکر یدوف قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہو گئے

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Blog