امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زاید النہیان انتقال کر گئے

Published on May 13, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 126)      No Comments

یو اے ای کی سرکاری خبر ایجنسی کے مطابق شیخ خلیفہ بن زاید النہیان کے انتقال پر چالیس روزہ سوگ اور 3 دن کی عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔شیخ خلیفہ 3 نومبر 2004 سے متحدہ عرب امارات کے حکمران تھے۔شیخ خلیفہ نے والد شیخ زاید بن سلطان النہیان کی وفات کے بعد یو اے ای کی قیادت سنبھالی تھی۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Theme