ایل این جی کی قیمت میں بھی اضافہ

Published on May 14, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 97)      No Comments

اسلام آباد (یواین پی)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی اوگرا نے مئی کیلئے درآمدی ایل این جی کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا ہے۔ مئی کے لیے درآمدی ایل این جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔جاری کردہ نوٹی فکیشن کے تحت سوئی ناردرن سسٹم کے لیے ایل این جی کی فی یونٹ قیمت میں 6 اعشاریہ2152ڈالرز اضافہ کیا گیا ہے جب کہ سوئی سدرن سسٹم پر ایل این جی کی قیمت میں 6اعشاریہ8772ڈالرز فی یونٹ اضافہ ہوا ہے۔نوٹی فکیشن کے تحت سوئی ناردرن سسٹم پر ایل این جی کی نئی قیمت 21 اعشاریہ8317ڈالرز فی یونٹ مقرر کی گئی ہے

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Premium WordPress Themes