امریکی کانگریس نے یوکرین کے لئے 40 ار ب ڈالر کے بڑے امدادی پیکج کی منظوری دیدی

Published on May 21, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 75)      No Comments

نیویارک(یواین پی) امریکی کانگریس نے یوکرین کے لئے 40 ار ب ڈالر کے بڑے امدادی پیکج کی منظوری دیدی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی پیکج میں بکتر بند گاڑیوں اور فضائی دفاعی نظام میں کے لیے 6 ارب ڈالر جب کہ یوکرین کی حکومت کے استحکام میں مدد کے لیے تقریبا 9 بلین ڈالر مختص کیے گئے ہیں۔امریکی کانگریس کی جانب سے اعلان کردہ امدادی پیکج سابق برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کے 2020 کے جی ڈی پی کے برابرہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress主题