وفاقی بجٹ 10جون کو پیش کیا جائے گا

Published on May 21, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 69)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی)وزیراعظم نے 10 جون کو وفاقی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کرنے کی منطوری دے دی،آ ئندہ مالی سال کا بجٹ 10 جون کو پیش کیا جائے گا،ذرائع کے مطابق بجٹ میں ٹیکس آمدن کا ہدف 7225 ارب روپے رکھے جانے کا امکان ہے، ترقیاتی بجٹ کا حجم 700 سے 900 ارب روپے رکھے جانے کا امکان ہے،ڈاکٹر مفتاح اسماعیل بجٹ پیش کریں گے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Theme