شیخ رشید کو گرفتار یا نظر بند کئے جانے کا امکان

Published on May 25, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 78)      No Comments


اسلام آباد(یواین پی)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کو لانگ مارچ کے سبب گرفتار یا نظر بند کئے جانے کا امکان ہے، فیصلہ آج وزارت داخلہ کے اجلاس میں کیا جائے گا۔دوسری جانب ملک کے اکثر شہروں میں تحریک انصاف کے خلاف پولیس کا کریک ڈاون جاری ہے، کراچی، اسلام آباد، لاہور، راولپنڈی، سیالکوٹ، ملتان، بہاولپور، ساہیوال، گجرات سمیت شہروں میں پولیس نے تحریک انصاف کے خلاف کریک ڈاون جاری رکھا۔

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Theme