دفاتر میں آنے والے سائلین سے خوش اخلاقی سے پیش آئیں عمر سعید ملک

Published on May 25, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 196)      No Comments

اوکاڑہ( یو این پی /شیخ ندیم شیراز )اوکاڑہ میں تعینات ہونے والے نئے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عمر سعید ملک نے اپنےعہدے کاچارج سنبھال لیا یاد گار شہداء پر حاضری دی، ڈی پی او آفس پہنچنے پر پولیس کے چاق و چوبند دستے نے سلامی دی نئے تعینات ہونے والے ڈی پی او نے سب سے پہلے یاد گار شہداء پر حاضری دی، پھولوں کی چادر چڑھائی اور شہد اء کے درجات کی بلندی کے لیے دعاکی۔بعدازاں انہو ں نے انچارج برانچز سے میٹنگ کرتے ہوئے کہا کہ دفاتر میں آنے والے سائلین سے خوش اخلاقی سے پیش آئیں۔میرے دفتر کے دروازے ہر شہری کے لیے ہمہ وقت کھلے ہیں۔شہریوں کی خدمت 24/7جاری رہے گی۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress主题