سیاسی صورتحال،راولپنڈی میں تعلیمی ادارے آج بھی بند رہیں گے

Published on May 26, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 87)      No Comments

راولپنڈی(یواین پی)راولپنڈی کی ریونیو اور کینٹ حدود میں آج بروز جمعرات تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے،محکمہ تعلیم نے نوٹیفیکشن جاری کر دیا، سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کی بندش کا فیصلہ ملک میں موجودہ صوتحال کے پیش نظر کیا گیا ہے،دفتر ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Premium WordPress Themes