سروس ڈیلیوری اور میرٹ کی پالیسی پر رہتے ہوئے ورکنگ کی جائے گی عمرسعید ملک

Published on May 27, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 90)      No Comments

اوکاڑہ( یو این پی/ شیخ ندیم شیراز )ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عمر سعید ملک نے طیب شہید پولیس لائنز میں چاروں تحصیلوں کے پولیس افسران ایس ڈی پی اوز ۔ڈی ایس پی اور ایس ایچ اوز سے تعارفی میٹنگ کے دوران پالیسی گائیڈ لائن دی انہوں نے پولیس افسران سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انسپکٹرجنرل آف پولیس پنجاب راؤ سردار علی خاں کے وژن کے مطابق سروس ڈیلیوری اور میرٹ کی پالیسی پر رہتے ہوئے ورکنگ کی جائے گی۔کرائم اور کرپشن کے خلاف زیر و ٹالرنس کی پالیسی کو اپنایا جائے گا، کرائم کنٹرو ل کرنے والے افسران ہی عہدہ پر رہیں گے۔جز اء او ر سزاء دونوں چیزیں ساتھ ساتھ چلیں گی۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Themes