وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز کا شہریوں کیلئے فری انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے کا فیصلہ

Published on May 27, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 161)      No Comments

کاہنہ(یواین پیٰ) وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز کا شہریوں کیلئے فری انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے کا فیصلہ،پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی کو منصوبے پر کام شروع کرنے کی ہدایات مل گئی ہیں، آج فیصلہ کیا گیا ہے، اس پر کام کاآغاز جلد کیا جائے.انہوں نے یہ بھی بتایا کہ لاہور سمیت پنجاب کے کن شہروں میں سروس فراہم ہوگی اس پر غور کیا جارہا ہے

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Theme