سابق کپتان مصباح الحق کی -48ویں سالگرہ آج منائی جائیگی

Published on May 28, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 208)      No Comments

لاہور(یواین پی) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق کی -48ویں سالگرہ آج -28مئی بروزہفتہ کومنائی جائیگی وہ -28 مئی 1974 ء کو پنجاب کے شہر میانوالی میں پیدا ہوئے ان کا تعلق نیا زی پٹھان قبیلے سے ہے۔مصباح الحق نے کرکٹ کیر ئیر کا آغاز -8مارچ2001 ء میں نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم کے خلاف ٹیسٹ میچ کھیلتے ہوئے کیا۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Blog